

Loading content...
پس انہوں نے قوم کو اللہ جل جلالہ کی وحدانیت کی دعوت دی اور انہیں تقویٰ کا راستہ دکھایا مگر امت نے انہیں شہید کرنے کی غرض سے ان کے سر پر دائیں طرف تلوار کی ضرب لگائی اور وہ غائب ہوگئے ایک طویل عرصہ وہ غائب رہے تاینکہ کہنے والوں نے کہنا شروع کیا کہ وہ تو فوت ہوچکے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار