

Loading content...
اب یہاں ایک عرفانیاتی نظریہ پیش کرتا ہوں کہ عصا کے معنی لاٹھی کے ہوتے ہیں اور لاٹھی کا لفظ ایک علامتی لفظ بھی ہے جس کے معنی ہیں سہارا، کمزور کی آخری آس، آخری بھروسہ، اور لاٹھی کو طاقت کی علامت بھی مانا جاتا ہے جیسا کہ ہم محاوة ً کہتے ہیں جس کی لاٹھی اس کی بھینس وغیرہ… اسی طرح ہماری زبان میں بھی کہاجاتا ہے جوان بیٹا ضعیفی کا عصا ہوتا ہے سرائیکی میں کہتے ہیں کہ اساں تاں تہاڈی ٹیک تے ٹردے ودے ہیں یعنی یہاں لاٹھی سہارے کی علامت کے طور پر لائی گئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار