

Loading content...
اس کی تفسیر میں مظہر علم اِلٰہی سرکار ابو جعفر یعنی امام محمد باقر علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ یہ عصا جناب آدم بہشت سے لائے تھے پھر سارے انبیا و اوصیا سے ہوتا ہوا جناب موسیٰ علیہ السلام تک پہنچا اور اس وقت وہ ہمارے پاس ہے اور یہ ایک دن ہمارے آخری لخت جگر امام آخر الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف کے تصرف میں ہوگا اور وہ اس سے وہی کام لیں گے جو جناب موسیٰ علیہ السلام نے اس سے لئے … اب پھر وہ فرمان دیکھئے کہ امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا… وہ عصا ہم ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار