

Loading content...
امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ جناب موسیٰ علیہ السلام کے وہ عصائے معجز ادا ہم ہیں جو پوری مخلوق کی پیشانی کے بالوں کو پکڑنے والا ہے یعنی جس سے پوری مخلوق کی پیشانیوں پر پہچان کی مہر لگائی جائے گی…سورہ طٰہٰ میں جناب موسیٰ علیہ السلام کا اللہ جل جلالہ سے ایک مکالمہ ہے، خالق کائنات نے دریافت فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار