

Loading content...
٭ انتم اہل البیت لا یتقدمکم احداً…آپ اہل بیت نبوت سے ہیں آپ کے آگے تو کوئی کھڑا ہو ہی نہیں سکتا یہ آپ ہی کا منصب ہے میں تو آپ کے پیچھے نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کرنے حاضر ہوا ہوں، اس کے بعد شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف انہیں نماز پڑھادیں گے…اس واقعہ کے بارے میں امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ ہم وہ ہیں کہ جن کے پیچھے آخری زمانے میں جناب عیسیٰ علیہ السلام نے نماز ادا کرنا ہے …یہ فرمان بھی اس وحدتِ ذاتیہ کا ترجمان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار