

Loading content...
اب یہ تو آپ سارے جانتے ہی ہیں کہ برادران اہل سنت اور اہل تشیع سارے ان احادیث پر متفق ہیں کہ جن میں فرمایا گیا تھا کہ آخری زمانے میں جناب عیسیٰ علیہ السلام نے ہمارے قاؐئم آل محمد عجل اللہ فرجہ الشریف کی اقتدیٰ میں نماز ادا فرمانا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار