

Loading content...
میرا عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام ان فرامین سے یہ حقیقت کھولنا چاہتے ہیں کہ ہم اور ہمارے آخری لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف میں کوئی فرق نہیں جس طرح اللہ جل جلالہ ان کے افعال کو بلا تکلف اپنی ذات سے منسوب کر دیتا ہے اسی طرح امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام اپنے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کے کاموں کو اپنی ذات سے نسبت دے کر آگاہ فرمانا چاہتے ہیں کہ ہم ایک ذات ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار