

Loading content...
یعنی کتنی عجیب بات ہے دیکھئے کتنی عجیب بات ہے کہ جمادی الثانی اور رجب کے درمیان ایک جنگ میں مردے زندوں کو قتل کرر ہے ہیں اس میں خصوصی طور پر چند اصحاب کا ذکر بھی ہے کہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ ضرارہ ابن اعین علیہ السلام کس طرح جنگ کر رہے ہیں اور جناب سلمان علیہ السلام پاک کس طرح شمشیر زنی فرما رہے ہیں جناب ابو دجانہ بن خراش تمیمی علیہ السلام کس طرح دشمن کی گردنیں اڑا رہے ہیں جناب مالک اشتر علیہ السلامکس طرح تلوار آبدار کے جوہر دکھا رہے ہیں جناب ہاشم مرقال علیہ السلام کس طرح کشتوں کے پشتے لگا رہے ہیں اسی طرح مختلف اصحاب کے بارے میں مختلف ائمہ اطہار علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ہے کہ فلاں کس طرح آئے گا کیا کرے گا وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار