

Loading content...
یہ بارش جمادی اول کے دوسرے عشرے سے شروع ہوکر جمادی الثانی کے تیسرے عشرے تک جاری رہے گی اور اس کے بعد جمادی الثانی کے آخر سے رجب کے مہینے تک دشمنانِ حق کے خلاف جو جنگ ہونا ہے اس میں ان مومنین کو نصرت کا موقعہ دیا جائے گا اس بارش کی وجہ سے وہ مومنین اس عالم عنصریہ میں ڈھل جائیں گے اور شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کریں گے اور اس موضوع پر شہنشاہ امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کے چند اشعار بھی ہیں جیسا کہ فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار