

Loading content...
مگر اس کا مظاہرۂ خاص اسی وقت ہوگا جب شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اپنے اصحاب خاص و انصارِ خاص کے بعد ان تمام مومنین انصار کو طلب فرمائیں گے جو دنیا سے حسرت انتصار لے کر رخصت ہوئے ہوں گے تو اس وقت بعض مومنین کے اجسام و اجساد تو اپنی اصلی حالت میں ہوں گے مگر بعض کی قبروں میں ہڈیاں ہوں گی اس وقت ان پر ایک بارش ہوگی جو چالیس دن تک برستی رہے گی جس کی وجہ سے مومنین کی ہڈیوں پر گوشت اس طرح اگے گا جیسا پانی سے سبزہ اگتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار