

Loading content...
ویسے تو یہ فرمان عمومی ہے کیونکہ شکم مادر میں نطفے کو علقہ و مضغہ وغیرہ میں تبدیل کرنا ملکوت کا کام ہے مگر اس میں جو نور کارفرما ہوتا ہے وہ ہر زمانے کے امام کا ہوتا ہے اور آخرت میں قبروں سے نکالنے کیلئے انہیں دوبارہ زندہ کرنا ان کی ہڈیوں پر گوشت پوست چڑھانا یہ کام بھی نور امام زمانہؐ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار