

Loading content...
٭ ھو عشرة آلاف رجل خرج باذن اللہ … انہی کے بارے میں عہد نامہ قدیم میں ہے خداوند کوہِ فاراں پر جلوہ گر ہوا اور دس ہزار قدسی اس کے ساتھ ہیں یعنی ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے مومنین کو قبروں سے بلانا ہے اور انہیں نصرت کا موقعہ عطا فرمانا ہے مگر شہنشاہ معظم امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہم ہی ہیں جو مومنین کو قبروں سے نکالنے والے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار