

Loading content...
یہ دعا اس لئے تعلیم ہوئی ہے کہ جب ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا خروج ذی العروج ہوگا تو وہ سقف کعبہ پر جلوہ آرا ہوں گے اور وہاں سے ایک آواز دیں دیں اے گروہ نقبا تم فوراً پہنچو اس کے ساتھ ہی 313 اصحاب قدسی حرم کعبہ میں پہنچ جائیں گے، اس کے بعد پھر جب شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف جبل رضوی سے واپسی پر کوہِ فاران پر تشریف لے جائیں گے وہاں اپنے انصار قدسی کو ندا دیں گے اس وقت کوہِ فاران پر دس ہزار انصارِقدسی حاضر ہوجائیں گے جو قبروں سے نکلیں گے اور شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت میں پہنچ جائیں گے جن کے بارے شہزادہ عبد العظیم علیہ السلام کی حدیث میں ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار