

Loading content...
٭اللھم ان حال بینی و بینہ الموت الذی جعلتہ علی العباد حتمی مقضی فاخرجنی من قبری موتزراً کفنی شاہراً سیفی مجرد قناتی ملبیاً دعوة الداعی … یعنی اے رب ذو الجلال و الاکرام اگر شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خروج اور میرے مابین تمہاری وہ موت حائل ہوجائے جسے تیری ذات نے ساری مخلوق کیلئے حتمی و یقینی قرار دیا ہے تو پھر جب خروج ہو تو مجھے اپنی قبر سے اس طرح نکالنا کہ میں کفن جھاڑتا ہوا قبر سے باہر نکلوں اور میرے ہاتھ میں نصرت کیلئے ایک لہراتی ہوئی تلوار آب دار ہو اور میرے ہاتھ میں دشمن کے سینے میں اترجانے والا نیزہ ہو اور میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی آواز پر لبیک لبیک کہتاہوا دشت و جبل میں دوڑتا ہوا جا کر حاضر بارگاہِ قدس ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار