

Loading content...
یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ جب شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا خروج ہونا ہے تو اس وقت سارے مومنین کو دوبارہ اس دنیا میں بلایا جائے گا اور جو مومنین یہ دعا کرتے رہے ہوں گے کہ ہمیں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے دور میں دوبارہ زندہ کیا جائے اور ہم ان کی نصرت کریں اور ان کے اجداد مظلومین علیہم الصلوات والسلام کے انتقام میں ان کی نصرت کریں اور ظالمین کا انجام اپنی آنکھوں سے دیکھیں تو انہیں قبروں سے اٹھایا جائے گا… اسی لئے دعائے عہد اور اس جیسی دیگر ادعیہ میں ہمیں یہ دعا تعلیم کی گئی ہے کہ تم بارگاہ ایزدی میں عرض کرو کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار