

Loading content...
آج ہم دیکھتے ہیں کہ اسلام کے جتنے مکتبۂ فکر یا (School of Thought) سکول آف تھاٹس ہیں ان سب کے علمائے کرام آج اپنے اپنے مقلدین کو یہی بتا تے ہوئے نظر آتے ہیں کہ یہ آخری زمانہ ہے اور آنے والی ذات اب آرہی ہے اسی طرح ہندو ہیں تو ان کے پنڈت اور مقررین آنے والے کالنکی اوتار کا ذکر کر رہے ہیں حتیٰ کہ نیپال سکم اور بھوٹان میں تو اس آنے والے شہنشاہ کے سفید گھوڑے پر سوار بت کی پوجا تک ہونے لگی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار