

Loading content...
یہاں ایک اور وضاحت بھی کرتا چلوں کہ یہ فرمان جو ہے کہ ٭یسمع کل قوم بلسان ھم یعنی ہر قوم اپنی اپنی زبان میں سنے گی اس کے ایک تو وہی معنی ہیں کہ جو منادی ہوگی اسے ہر آدمی اپنی مادری زبان میں سنے گا اور سمجھے گا مگر لفظ قوم سے ایک اور معنی میں تبادر ہوتا ہے اور وہ یہ ہے کہ ہر قوم کے خطبا اور علماو شعرا یعنی قوم کے جو ترجمان لوگ ہوتے ہیں انہیں بھی عربی میں لسان القوم کہاجاتا ہے یعنی شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی آمد سے قبل ان کے نام پاک کی منادی اور تبلیغ ہرقوم کے معززین و مقررین اپنے اپنے انداز میں کریں گے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار