

Loading content...
ایک منادی آسمان سے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے نام پاک کی منادی کرے گا جو مشرق سے مغرب تک سب لوگ سنیں گے اور اس کا اثر یہ ہوگا کہ جو سورہا ہوگا وہ تڑپ کر اٹھ بیٹھے گا اور جو کھڑا ہوگا وہ خوف سے بیٹھ جائے گا اور جو بیٹھا ہوگا وہ اپنے کانپتے ہوئے پاؤں پر کھڑا ہوجائے گا حتیٰ کہ جو صاحب پردہ دوشیزہ بھی اسے سنے گی تو اسے پردے کا ہوش نہ رہے گا اور وہ گھبرا کر حرم سے باہر آجائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار