

Loading content...
ان روایات کی میں نے شرح کی تھی مگر یہاں اس کی گنجائش نہیں ہے ہاں اتنا عرض ضرور کروں گا کہ یہ جو امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ہے کہ ہم ہی آخری زمانے میں خروج فرمانے والے ہیں اور ہم ہی نے ملک آل محمد علیہم الصلوات والسلام کو قائم فرمانا ہے … اس فرمان میں بھی یہی تصوردیا گیا ہے کہ ہم اور ہمارے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف ایک ہی ہیں یہاں دوئی کا کوئی تصور نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار