

Loading content...
میں نے اس پر ایک خطبہ دیا تھا کہ جو ایسی روایات ہیں کہ جن میں یہ فرمایا گیاہے کہ پہلے یہ عرصۂ حکومت کم مقرر ہوا تھا اور خروج کا وقت 61 ہجری روز عاشور مقرر ہوا تھا اور اسی دن خروج ہوجانا تھا مگر اس میں شیعوں کے ساتھ نہ دینے کی وجہ سے واقعہ کربلا پیش آیا اور بطور سزا خروج کے وقت کو مؤخر کیا گیا تھا اور اس کے ساتھ ہی اسے دعا سے مشروط بھی کردیا گیا تھا ا ور فرمایا گیا تھا کہ اگر سارے مومنین مل کر دعا کریں گے تو خروج جلدی ہوگا اور اگر دعا نہیں کریں گے تو پھر یہ اپنے مقررہ وقت پر ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار