

Loading content...
یہ دشمن کا پروپیگنڈا ہے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی حکومت بھٹو اور ضیا کی حکومت کی طرح چند برس کی ہوگی ورنہ حقیقت یہ ہے کہ ملک آل محمد علیہم الصلوات والسلام اللہ جل جلالہ کی حکومت کا زمانہ ہے اور اس کی مدت کسی کو معلوم نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار