

Loading content...
جو جملہ برائیوں کا محرک ہے وہ ابلیس ملعون ہے وہ بھی نہیں رہا تو اس ملعونہ کو کون ظلم کی طرف تحریک کرے گا ؟ ایسے ہزاروں سوالات ہیں جن پر اگر غور کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ یہ بات شیعوں کو ملک آل محمد علیہم الصلوات والسلام سے مایوس کرنے کی ایک سازش کے ماتحت گھڑی گئی ہے تاکہ شیعوںمیں اس بات کو مشہور کیا جائے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے صرف چند سال حکومت کرنا ہے اور اس کے بعد بھی پہلے جیسا وقت آجائے گا اور ایک بڑھیا ملعونہ کے ظلم سے وہ بھی اپنے حبیب حقیقی جل جلالہ کی طرف لوٹ جائیں گے تم اتنی کڑی محنت کیوں کرتے ہو؟ صدیوں کا انتظار اور اس میں مصائب پر صبر اور اپنی جان کو خطرات میں ڈالنا وہ بھی صرف چند برسوں کی حکومت کیلئے… یہ عقلمندی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار