

Loading content...
٭ وجاء ربک ملک صفاً صفاً … کی تفسیر میں فرمایا گیا ہے کہ یہاں رب سے مراد شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں کہ جب وہ تشریف لائیں گے تو ان کے ساتھ ملکوت کے لشکر قطار اندر قطار اتریں گے اور ابلیس ملعون بد حواس ہوگر بھاگے گا اور وہ جناب اس ملعون کو ایک ضرب سے فی النار کر دیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار