

Loading content...
اس قول کا اشارہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف ہے کہ انہوں نے اس دنیا میں ایک طویل عرصے تک حکومت کرنا ہے وہ طویل عرصہ اتنا طویل ہے کہ سوائے اللہ کے اس کے بارے میں کسی کو معلوم نہیں کہ انہوں نے کب تک حکومت کرنا ہے کیونکہ یہ اللہ کی حکومت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار