

Loading content...
یہ وہ پاک حدیث ہے جو کہ مسلّمہ اور متفقہ بین الفریقین ہے اور اگر مالک حقیقی کے کرم سے اسی پاک فرمان پر عقیدہ راسخ ہو جائے تو ایسے پاک فرامین کو سمجھنا بہت ہی آسان ہو جاتا ہے صرف وسیع القلب ہونا ضروری ہے اور یہ صلاحیت مالک کل کے کرم سے ہی عطا ہوتی ہے کسبی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار