

Loading content...
اب یہ بات تو ثابت ہوگئی کہ یہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ایک قرآنی اسم مبارک ہے اور امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ہے کہ ہم ہی وہ ساعت ہیں کہ جس کی تکذیب کرنے والا واصل جہنم کیا جائے گا یعنی اس میں کوئی فرق نہیں کہ وہ ہماری عین ذات ہو یا ہمارے آخری لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف ہوں کیونکہ ہم ایک ہی نور ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار