

Loading content...
یہ بھی قیامت صغریٰ ہے… اس میں بھی حساب خلق ہونا ہے… ظالمین کیلئے یہ دور بھی دورِ عذاب اِلٰہی ہے… یہ بھی یوم بعثت ہے… یہ دن بھی قبروں سے نکلنے کا دن ہے … یہ دن بھی عادل حقیقی کے دربار میں حاضر ہونے کا دن ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار