

Loading content...
تو اب ہم سب کو مل کر دعا کرنا چاہیے کہ وہ حق کی گونج دار آواز فوراً سنائی دے تاکہ اس پاک فرمان کی عملی حقیقت ظاہر ہو… اور سب سے زیادہ حق بنتا ہے ان مظلومین کا کہ جنہوں نے اسی پاک ذات کی خاطر تمام آلام و مصائب کو برداشت کیا اور ہر ظلم پر صبر بھی کیاتو دعا ہے کہ ان تمام مظلومین کے تمام مصائب کا بدلہ لینے والی پاک ذات فوراً سے بھی جلدی تشریف لا کر منبر عدل کو زینت بخشیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار