

Loading content...
امام صادق آل محمد علیہم الصلوات والسلام نے فرمایا اللہ جل جلالہ نے ہماری نصرت کا عہد سارے انبیا علیہم السلام سے لیا تھا، فرمایا ان میں سے کثیر انبیا علیہم السلام وہ ہیں کہ جنہوں نے ہماری نصرت نہیں کی اور وہ شہید ہوگئے اور جن کی نصرت کا میثاق ہوا تھا وہ آئمہ طاہرین علیہم الصلوات والسلام بھی شہید ہوگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار