

Loading content...
اس منادی کے بارے میں کئی روایات ہیں جن میں فرمایا گیاہے کہ ایک منادی دن کے پہلے حصے میں ہوگی اس میں یہ کہاجائے گا کہ حق آیا اور باطل چلا گیا … بروایتے دیگر منادی یہ ہوگی کہ حق امیر کائنات مالک ممکنات کے ساتھ ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار