

Loading content...
دعا ہے کہ اب وہ پاک دور جلد از جلد شروع ہو کہ جس کی تمنا ہر مظلوم کے قلب مضطر میں صدیوں سے مچل رہی ہے اور ہر مظلوم نے اسی آس اور امید پہ ہر دکھ اور مصیبت پر صبر کیا ہے کہ ایک نہ ایک دن تو ہمارا منتقم حقیقی تشریف لائے گا جب ہمارے تمام آلام کا اِزالہ ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار