

Loading content...
ہمیں چاہیے کہ دورِ غیبت میں ہمیں جو مہلت دی گئی ہے اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم اپنی کم از کم اس حد تک تو اصلاح کر لیں کہ کل جب پاک خروج ہو تو ہم اپنے شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا سامنا کرنے کے قابل تو ہو سکیں اور اپنے آپ کو اس حد تک تیار کرنا چاہیے کہ ان کے انصار میں شامل ہو کر ان کی نصرت کا شرف حاصل کر سکیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار