

Loading content...
یہ بھی فرمایا گیا ہے کہ جس وقت سورج سے اعلان ہوگا تو اس وقت توبہ کا دروازہ بند ہوجائے گا اگر کوئی اس وقت توبہ کرنا چاہے گا یا اپنی اصلاح کرنا چاہے گا تو اس وقت اسے موقعہ نہ دیا جائے گا بلکہ توبہ اور اصلاح کیلئے جو صدیاں دی گئی ہیں ان کے بعد کوئی گنجائش و رعایت نہیں ہو گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار