

Loading content...
یہ منادی اس دن ہوگی جس دن ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا خروج ذی العروج ہونا ہے اور اس دن سورج کے آئینے میں کمر تک ظاہر ہوکر امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام اپنے لخت جگر کی آمد کا اعلان فرمائیں گے اور ساری دنیا کو اس طرح تعارف کروائیں گے کہ دنیا کا کوئی انسان ایسا نہیں ہوگا جسے معلوم نہ ہوجائے کہ آج شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا خروج ہوچکا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار