

Loading content...
دعا ہے کہ اب جلد سے جلد اس متصرفِ کائنات ذات کی ظاہری ابدی اور دائمی حکومت اِلٰہیہ کا دور آئے اور تمام کائنات پر محمد و آلِ محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کی وہ ظاہری حکومت قائم ہو کہ جس کے متعلق احادیث میں بیان ہوا ہے کہ ایسی شاہی نہ کسی آنکھ نے دیکھی ہے نہ کسی کان نے سنی ہے اور نہ ہی کسی ذہن میں ایسی شاہی کا کبھی تصور آیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار