

Loading content...
امام کائنات جناب جعفر الصادق علیہ الصلوات والسلام نے غلام ہندی سے گفتگو کی تو اس نے عرض کیا تھا کہ ایک ہندو عالم ہے جو طے الارض کرتا ہے اور وہ مہینوں کا سفر چند منٹوں میں کرتا ہے تو آپ نے فرمایا تھا کہ پھر تو عرب کا عالم اس سے بھی بڑا عالم ہے کیونکہ وہ سارے عالمین کی سیر بھی کر آیاہے اور تمہارے سامنے سے غائب بھی نہیں ہو ا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار