

Loading content...
اس زمین پر جو کچھ ہورہا ہے اس پر روشنی پڑتی ہے تو اس کی ایک لاکھ چھیاسی ہزار تصویریں فضا میں فی سیکنڈ کے حساب سے جاتی ہیں اور اگر کوئی 90 سال کا بوڑھا انسان ایک سیکنڈ میں کسی ایسے سیارے پر چلا جائے کہ جو نوے نوری سال کے فاصلے پر ہو تو وہ انسان وہاں سے اپنے گھر کو دیکھے تو اپنے آپ کو پیدا ہوتا ہوا دیکھ سکتا ہے کیونکہ وہ اس کی پیدائش کے وقت کی تصاویر اس وقت وہاںپہنچ رہی ہوں گی اور وہ وہاں بیٹھ کر اپنی پیدائش سے بڑھاپے تک کے سارے حالات کو بہ چشم خود دیکھ سکتا ہے اس کے سامنے اس کا ماضی حال جاری کی طرح ہوجائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار