

Loading content...
اگر ہم اس سائنسی تھیوری کو تسلیم کرلیں جو دنیا کے عظیم ترین سائنس دان نے دی ہے تو پھر ہمیں یہ بھی سوچنا ہوگا کہ جو ذوات اقدس علیہم الصلوات والسلام مافوق الزمان ہیں ان پر وقت کا اثر کیسے ہوسکتا ہے ؟ آپ دیکھیں جب ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اس دنیا میں ظہور فرمائیں گے تو وہ چالیس برس کے جوان کامل نظر آئیں گے جبکہ ان کی ظاہری عمر کئی صدیوں کی ہوگی وہ شیخ السن و شاب المنظر ہوں گے تو اس کی وجہ یہی ہے کہ وہ صاحب الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں ان پر وقت کا کوئی اثر نہیں ہوسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار