

Loading content...
اگر انسان اس رفتار پر چلنے والے راکٹ ایجاد کرلے تو انسان زمان کو تسخیر کر سکتا ہے اور اگر انسان وقت کی رفتار سے چلنا شروع کردے تو ہزاروں سال سفر کرنے کے باوجود وقت اس کیلئے رکا ہوا ہوگا یعنی وہ اگر عین جوانی میں سفر شروع کرے تو ہزاروں سال سفر کرنے کے باوجود وہ جوان ہی رہے گا اور اس پر وقت کا کوئی اثر نہ ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار