

Loading content...
اس لئے صرف چہاردہ معصومین علیہم الصلوات والسلام ہی نہیں بلکہ اس پاک خاندان کے ہر فرد کا یہ حق ہے کہ اسے دونوں جہانوں کا دائمی اور پر مسرت اقتدار حاصل ہو اور ان کو یہ حق اس وقت ملے گا کہ جب ہمارے شہنشاہِ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا خروج ہو گا اسی بات پر عقیدۂ رجعت کی بنیاد قائم ہے اور فرمان ہے کہ جو ہماری رجعت کا قائل نہیں ہے وہ شیعہ ہی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار