

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ ان کو ساری کائنات پر جس طرح باطنی تصرفِ کلی حاصل تھا بالکل اسی طرح انہیں ظاہراً بھی زمین و آسمان بلکہ تمام کائنات پر اقتدارِ کلیہ اِلٰہیہ حاصل ہونا چاہئے تھا جو مختلف وجوہات کی بنا پر حاصل نہ ہو سکا… ان وجوہات پر بحث کی اس مختصر سی کتاب میں گنجائش نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار