

Loading content...
عربی زبان میں اظہار کے معنی ایسے غلبے کے ہوتے ہیں کہ جس میں فریق مخالف یا ضد کا وجود باقی نہ رہے کیونکہ غلبہ میں دشمن شکست کھاجاتا ہے مگر اس کا وجود باقی رہتا ہے مگر اظہار میں اس کا وجود ہی باقی نہیں رہتا جیسا کہ سورج ظاہر ہوتا ہے تو تاریکی کا وجود ہی باقی نہیں رہتا اسی طرح فرمایا کہ ہم آخری زمانے میں ظاہر ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار