

Loading content...
ہمیں ہر وقت یہی دعا کرتے رہنا چاہئے کہ وہ شمس طالع جلد از جلد نمودار ہو کہ جس نے ساری کائنات کو اپنی طلعتِ نورانیہ سے منور فرمانا ہے اور ان کی حقیقت ذات اظہار پذیر ہو تاکہ جملہ عوالم پر ان کی حکومت اِلٰہیہ قائم و دائم ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار