

Loading content...
اس جگہ کے بارے میں پہلے یہ خیال تھا کہ یہاں (Magnetic Field) میگنیٹک فیلڈ میں زیادہ کشش ہونے کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے مگر ماضی قریب میں اس کا تجربہ کیا گیا کہ ایک موسمی سیارے کو ان جزائر کے اوپر سے گزارا گیا جو 500 کلو میٹر سے بھی زیادہ بلندی پر تھا جبکہ زمین کی کشش ثقل صرف 120 کلو میٹر سے کچھ زیادہ بلندی تک ہے اور اس سے آگے زمین کی کشش ختم ہوجاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار