

Loading content...
اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ مغرب ہی میں ہے یعنی امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے ساحلی شہر میامی سے سیدھا مشرق میں ایک تکون بنتی ہے جسے برمودا ٹرائی اینگل (Barmuda Triangle) کہتے ہیں اور اس ٹرائی اینگل میں کئی جزائر ہیں جنہیں جزائر برموداز کہتے ہیں، ان جزائر پر امریکن ٹی وی پر کئی ڈاکومنٹری (Documentary) بھی دکھائی گئی ہیں اور پاکستان میں پی ٹی وی نے بھی اس پر 1982 کے قریب ایک ڈاکومنٹری (Documentary) دکھائی تھی اور اس میں امریکی اور روسی جہازوں کو جاتے ہوئے اور غرق ہوتے ہوئے دکھایا گیا تھا اور مغربی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان جزائر کے باہر سفید پانی کا سمندر ہے جو شپ (Ship) یا ایرو پلین (Aeroplane) اس کے اوپر سے گزرتاہے اس کا سارا نظام جام ہوجاتا ہے اس کے سارے آلات سیز ہوجاتے ہیں …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار