

Loading content...
اے فرزند سبرة جن کے پیچھے جناب عیسیٰ علیہ السلام نے نماز پڑھنا ہے وہ عترت طاہرہ علیہم الصلوات والسلام میں سے بارہویں شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں اور وہ امام مظلوم شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے نویں 9 فرزند ہیں اور وہی وہ چمکنے والے سورج ہیں کہ جنہوں نے مغرب سے طلوع ہونا ہے اور انہوں نے رکن والمقام مکہ میں ظہور فرمانا ہے اور انہوں نے زمین کو پاک کرنا ہے اور انہوں نے میزانِ عدل قائم فرمانا اور پھر کسی ایک کے ساتھ بھی ظلم یا زیادتی نہیں ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار