

Loading content...
چاہئے یہ کہ ہم اپنے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے دن رات توفیق طلب کریں کہ وہ پاک ذات ہمیں باطل کے ان سرابوں کے پیچھے دوڑنے سے بچائے اور ہمیں حق اور باطل میں تمیز کرنے کا شعور عطا فرمائیں تاکہ کل ہم اس پاک ذات کے سامنے سرخرو ہو کر ان کے انصار میں شامل ہو سکیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار