

Loading content...
کیونکہ انسان کو جو نظر آرہا ہوتا ہے وہ اسے حقیقت ہی سمجھتا ہے، اسی لئے جب ہمیں باطل کا غیر حقیقی وجود نظر آتا ہے تو ہم اسے حقیقی وجود سمجھ کر اس کی دل فریبیوں کے پیچھے پوری زندگی دوڑتے رہتے ہیں اور اسی میں زندگی گزرجاتی ہے تو ہماری وہ زندگی بھی باطل بن جاتی ہے اور وہ بھی ایک نابود زندگی کی طرح ہوتی ہے وہ لمحات جو سراب کے پیچھے دوڑتے گزرجائیں انہیں زندگی میں شمار کرنا زندگی کی توہین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار