

Loading content...
فرمایا دابة الارض کا ظہور مقام صفا پر ہوگا اور اس وقت ان کے ہاتھ میں جناب سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی اور جناب موسیٰ علیہ السلام کا عصا ہوگا اور وہ اس انگوٹھی کومومن کی پیشانی سے مس فرمائیں گے تو اس پر لکھا جائے گا کہ یہ حقیقی مومن ہے اور کافر کے پیشانی سے وہ انگوٹھی مس ہوگی تو اس پر لکھا جائے گا کہ یہ حقیقی کافر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار