

Loading content...
تمام مومنین خروج پاک کے بعد ان کے گھر اطہر کے دوبارہ آبادی کے حسین مناظر دیکھ کر اپنی آنکھیں ٹھنڈی کریں … جو آنکھیں ہمیشہ اس پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے غم میں آنسو بہاتی رہی ہیں اب ان کے ہر آنسو کا مدعا سامنے آئے اور وہ آنکھیں پھر کبھی گریہ نہ کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار